اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایف آئی اے نے پی ٹی ایم رہنماؤں محسن داوڑ اور علی وزیر کو افغانستان جانے سے روک دیا گیا۔
محسن داوڑ اور علی وزیر غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز آر کیو 928 کے ذریعے اسلام آباد سے کابل جارہے تھے۔دونوں کا نام بیلک لسٹ اور ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہونے کی وجہ سے انہیں آف لوڈ کردیا گیا۔
مزید پڑھیں:پی ٹی ایم کیس: پر امن مظاہرین پر غداری کی دفعات نہیں لگائی جاسکتیں۔ہائی کورٹ