کراچی: پاکستانی ماڈل ماریہ فرقان نے سوشل میڈیا پر بولڈ تصاویر جاری کردیں، جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستانی ماڈل ماریہ فرقان نے چند تصاویر شیئر کی ہیں جس کے بعد ان کے چاہنے والوں کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

پاکستانی ماڈل کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماریہ فرقان نے غیر مناسب مغربی لباس پہنا ہوا ہے، جس پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جارہی ہے۔
