معاملات طے، پی آئی اے کے اکاونٹس بحال

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

واجبات کی عدم ادائی کے معاملے پر ایف بی آر اور پی آئی اے کے درمیان معاملات طے پاگئے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ضروری کاغذی کارروائی کے بعد بینک اکاونٹس جلد ہی بحال کردیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ واجبات کی عدم ادائی پر ایف بی آر نے قومی ایئر لائن کے اکاؤنٹس منجمد کردیے تھے جس سے پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

حرمین شریفین میں عاشورا پر روزہ داروں کیلئے افطاری کے انتظامات

اس سے قبل اس معاملے پر ترجمان پی آئی اے نے اکاونٹس بندش کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ اکاونٹس کی بحالی کے لئے ایف بی آڑ سے حکومتی سطح پر رابطے جاری ہیں۔ اکاونٹس بند ہونے کے باوجود فضائی آپریشن جاری ہے۔

Related Posts