اسلام آباد:حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی حکمران جماعت (بی جے پی)کی ترجمان نوپور شرما کے توہین آمیز بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
اپنی ٹوئٹ میں مشعال ملک نے نوپور کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے لکھا کہ cc، یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ دہشتگرد یاسین ملک نہیں بلکہ نوپور شرما ہے۔
خیال رہے کہ بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما نے ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں اسلام اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخانہ کلمات اداکئے تھے۔
مزید پڑھیں:بھارت:توہین رسالت کمنٹ: اصل کہانی کیا ہے ؟