بھارتی فیشن ڈیزائنر مسابا گپتا نے ساتھی اداکار سے دوسری شادی کرلی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
غزہ: امداد کی بحالی کے نام پر گھناؤنا منصوبہ!
zia
ٹرمپ کا خطرناک پروجیکٹ ایسٹر کیا ہے؟
zia
آخری وار شروع، فلسطینی اب کہاں جائیں گے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی فیشن ڈیزائنر اور اداکارہ مسابا گپتا نے ایک نجی تقریب میں ساتھی اداکار ستیہ دیپ مشرا سے دوسری شادی کرلی۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر شادی کا اعلان کرتے ہوئے شوہر کے ہمراہ اپنی تصویریں بھی پوسٹ کیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Masaba (@masabagupta)

یہ بھی پڑھیں:

ماہرہ خان کو شاہ رخ خان کے ہمراہ تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

مسابا اور ستیہ دیپ دو سال سے ڈیٹنگ کررہے تھے۔ اس سے قبل مسابا نے 2019 میں طلاق سے پہلے پروڈیوسر مدھو منٹینا سے شادی کی تھی۔

آخری بار مسابا اپنی والدہ کے ساتھ ‘مسابا مسابا’ سیزن 1 اور 2 میں نظر آئیں تھیں جبکہ ستیہ دیپ مشرا کو آخری بار ‘وکرم ویدھا’ میں سینئر انسپکٹر کے طور پر دیکھا گیا تھا۔

Related Posts