ملک پر چار سال نا اہل اور غیر ملکی ایجنٹ مسلط رہے، مریم اورنگزیب

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سیاسی بیروزگار، نااہل اور فارن ایجنٹ چار سال ملک پر مسلط رہے۔

تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ فارن ایجنٹ نے ترقی کرتے خوشحالی ملک کو اندھیروں میں دھکیلا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ایک ادارے میں اب بھی عمران خان کے سہولت کار موجود ہیں، بلاول بھٹو

ان کا کہنا تھا کہ فارن ایجنٹ نے ملک کے مفادات بیچے، کشمیر کا سودا کیا، فارن ایجنٹ اور امپورٹڈ ٹولے سے آئینی طریقے سے جان چھڑائی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف دور میں مہنگائی ملکی تاریخ کی کم ترین سطح3.6فیصد تھی، فارن ایجنٹ ملک میں تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری کا موجب بنا۔

Related Posts