سی ٹی ڈی کے شہید افسران سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

 جنوبی پنجاب میں فائرنگ کے نتیجے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب کے شہید ہونیوالے دو افسران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

ڈائریکٹر نوید اور انسپکٹر ناصر عباس کی نماز جنازہ ملتان، خانیوال اور لاہور میں ادا کی گئی جس میں سول، ملٹری حکام سمیت شہدا کے لواحقین نے شرکت کی۔

نماز جنازہ میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے بھی شرکت کی، شہید کی میت کو کاندھا دیا۔

دونوں افسران گزشتہ روز خانیوال میں شہید ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

سیلابی ریلے میں پھنسے مدینہ کے معصوم بچے کو ریسکیو کرنے کی دل دہلادینے والی ویڈیو وائرل

اس سے قبل، خانیوال میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے دو افسران کی شہادت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر میں 2 ملزمان نامزد کیےگئے ہیں۔

Related Posts