پاکستان کی بہترین ڈانسر، اداکارہ کون؟، ماہرہ خان کے فلم انڈسٹری سے متعلق اہم انکشافات

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

mahira Khan

کراچی :پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں مہوش حیات کو بہترین ڈانسر ،اقرا عزیز اور سجل علی کو اچھی اداکارہ قرار دیا ، ریما، ریشم اور نور کی بھی تعریف۔

ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے کئی سوالوں کے جواب دیئے۔ماہرہ خان سے جب بہترین ڈانسر سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں بہت سی اچھی ڈانسرز موجود ہیں لیکن مہوش حیات بہترین ڈانسر ہیں۔

میرا جی بھی ایک اچھی ڈانسر ہیں، اگر آپ نے گانے ’ اک پل‘ پر ان کا رقص دیکھا ہو تو آپ کو اندازہ ہوگا کہ میرا کتنی اچھی ڈانسر ہیں جبکہ اداکارہ ریما، ریشم اور نور بھی بہترین ڈانسرز ہیں۔

مزید پڑھیں:جمائما کا کردار ادا کرنیوالی سعیدہ امتیاز کی نازیباتصاویروائرل، شائقین کی تنقید

پسندیدہ اداکارائوں سے متعلق سوال پر ماہرہ خان نے جواب دیا کہ اداکاری کی جانب آئیں تو ہمارے پاس بہترین اداکارائیں موجود ہیں۔ مجھے اقرا اور سجل کا کام پسند ہے، اداکارائوں میں سب ہی اپنا کام بہت اچھے سے کر رہی ہیں۔

Related Posts