علی ظفر کے گانے پر مادھوری کا رقص، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

علی ظفر کے گانے پر مادھوری کا رقص، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
علی ظفر کے گانے پر مادھوری کا رقص، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشت نے پاکستانی گلوکار علی ظفر کے گانے پر رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مادھوری ڈکشت نےعلی ظفر کے گانے سن رے سجنیا پر رقص کرنے کی ایک ویڈیو شیئر کی۔ جس کو مداحوں کی جانب سے بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Madhuri Dixit (@madhuridixitnene)

دوسری جانب گلوکار علی ظفر نے بھی اپنی انسٹا اسٹوری پر مادھوری کی اس ویڈیو پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

سال 2006 میں ریلیز ہونے والے علی ظفر کے میوزک البم مستی کا گانا سن رے سجنیا آج کل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے ٹک ٹاک، اسنیک ویڈیو اور انسٹاگرام پر بہت زیادہ ٹرینڈ کررہا ہے۔

Related Posts