لیورپول کے لیجنڈ فٹبالرکینی ڈگلس بھی کورونا کا شکار، ٹیسٹ مثبت آگیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Liverpool legend Kenny Dalglish tests positive for coronavirus

فرانس : لیورپول کلب کے لیجنڈ کینی ڈگلس کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، ان کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، کینی ڈگلس کے اہل خانہ اور کلب نے تصدیق کردی ہے۔

کینی ڈگلس کو بدھ کے روز ایک انفیکشن کے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جس کے لئے انٹراوینس اینٹی بائیوٹکس کی ضرورت تھی تاہم خون کے ٹیسٹ کے بعد ان میں کورونا کی تشخیص ہوگئی ہے۔

کینی ڈگلس کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان ٹیسٹ غیر متوقع ہے کیونکہ کینی ڈگلس کو کورونا کے حوالے سے کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئیں ، ا ن کو انفیکشن کے علاج کیلئے اسپتال لیجایا گیا تھا۔

کینی ڈگلس کا کہنا ہے کہ میں اسپتال کے عملے کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس موذی مرض کی تشخیص کی ، انہوں نے کہا کہ لوگوں کو کورونا سے ڈرنے کے بجائے احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں۔

مزید پڑھیں: دنیا کے مایہ ناز کرکٹروسیم اکرم نے کھانا بنانا کیوں شروع کردیا، اصل وجہ سامنے آگئی

واضح رہے کہ کینی ڈگلس کوفٹبال کی دنیا کی ایک نہایت قابل احترام شخصیت سمجھا جاتا ہے، انہوں نے بطور کھلاڑی انگلش لیگ کے چھ ٹائٹل اور تین یورپی کپ جیتے ہیں۔

Related Posts