اسلام آباد، قدیم کاروں کا شوق رکھنے والے ڈاکٹر احمد کبیر سے ملاقات کا احوال

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قسم قسم کا شوق رکھنے والے اور بے شمار ترجیحات کے حامل افراد بستے ہیں۔ ڈاکٹر احمد کبیر  دولت زئی کو 1974کی فوکسی گاڑیاں بے حد پسند ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر احمد کبیر دولت زئی کے پاس 7 منفرد اور قدیم گاڑیاں موجود ہیں۔ ڈاکٹر احمد کبیر نے ثابت کیا ہے کہ شوق کا واقعی کوئی مول نہیں ہوتا بلکہ اس کی خاطر انسان کوئی بھی قیمت ادا کرسکتا ہے۔

  یہ بھی پڑھیں:

  والد کی سزا کم کی جائے، بیٹی کی دہائی

ڈاکٹر احمد کبیر دولت زئی کے پاس جو سب سے جدید گاڑی موجود ہے وہ ماڈل 1974 کی ہے۔ اسے ووکس ویگن، فوکسی اور دیگر ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ عام طورپر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ 70 کی دہائی کے ماڈلز نایاب ہوچکے ہیں۔

تاہم ڈاکٹر احمد کبیر نے تمام قدیمی فوکسی ماڈلز بھی تاحال سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر دولت زئی نے اپنی عمر کا ایک اہم حصہ دیارِ غیر میں گزارا۔ ان کا کہنا ہے کہ میرے پاس جدید گاڑی بھی موجود ہے لیکن جو مزہ پرانی گاڑیوں میں ہے، نئی گاڑی میں نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پہلی بات یہ ہے کہ ووکس ویگن اور 1974 اور اس سے قبل کے جو ماڈلز ہیں، وہ بے حد مضبوط ہیں اور ان کی شکل بھی خوبصورت ہے۔ مشینری کے لحاظ سے بھی ایسی گاڑیاں مضبوط ہوتی ہیں۔

 

Related Posts