مشیر ماحولیات مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر نارتھ کراچی صنعتی ایریا میں ’’صفائی مہم‘‘ کا آغاز

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Launch of "Cleaning drive" in North Karachi Industrial Area

کراچی :نارتھ کراچی انڈسٹریل ڈیولپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی  نکائی کی درخواست پر مشیر قانون، ساحلی ترقی و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب مرتضیٰ وہاب نے نارتھ کراچی صنعتی ایریا میں ہنگامی بنیادوں پر صفائی کے کاموں کی منظوری دی تھی جس کے بعد’’صفائی مہم ‘‘شروع کردی گئی ہے۔

صفائی مہم میں نارتھ کراچی اور گلبرگ ٹاؤن حصہ لے رہے ہیں جو ایک ہفتے تک جاری رہے گی۔پہلے مرحلے میں سیکٹر 6-B اور سیکٹر 6-C میں ہیوی مشینری اور سینیٹیشن اسٹاف کی مدد سے صفائی کا کام کیا جارہاہے۔

نکائی کے اعلامیے کے مطابق مشیر قانون، ساحلی ترقی و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب مرتضیٰ وہاب ساتھ اجلاس میںنارتھ کراچی صنعتی ایریا کے صنعتکاروںنے مطالبہ کیاتھا کہ صنعتی ایریا میں ہنگامی بنیادوں پر ہفتہ صفائی منایا جائے۔

مزید پڑھیں: ضلع وسطی میں صفائی، مرتضیٰ وہاب نے سہرا ایڈمنسٹریٹر کراچی کے سر سجا دیا

جس کے جواب میں مرتضیٰ وہاب نے موقع پر موجود ڈپٹی کمشنرسینٹرل محمد بخش دھاریجو اورمیونسپل کمشنر مس سمیرا کو فوری طور ہدایات جاری کرتے ہوئے نارتھ کراچی صنعتی ایریا میںہنگامی بنیادوں پر صفائی مہم شروع کرنے کے احکامات جاری کیے تھے ۔

Related Posts