کوہلی نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کوہلی نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
کوہلی نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

سڈنی: سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈجیت لیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اکتوبر کے مہینے کے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کیا گیا، جو بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی لے اُڑے۔

سابق بھارتی کپتان کوہلی نے آئی سی سی ایوارڈ ملنے پر کہا کہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے منتخب کیے جانا میرے لیے اعزاز ہے۔

کوہلی کا کہنا تھا کہ میں اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیے جانے والے اپنے ٹیم ممبران سمیت دیگر کھلاڑیوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مجھے دل و جان سے سپورٹ کیا۔

مزید پڑھیں:انوشکا نے کوہلی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

واضح رہے کہ زمبابوے کے سکندر رضا اور جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر کی بھی اس ایوارڈ کے لیے نامزدگی ہوئی تھی۔

Related Posts