لاس اینجلس: جنسی ہراسانی کے الزام میں برطرف کیے گئے امریکی اداکار کیون اسپیسی ہاؤس آف کارڈز کیس ہار گئے ہیں جس کے بعد انہیں پروڈکشن کمپنی کو 3کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق نیٹ فلکس پر نشر ہونے والی سیاسی سازش کی مشہور کہانی ہاؤس آف کارڈز بنانے والی پروڈکشن کمپنی ایم آر سی نے کیون اسپیسی کے پراجیکٹ سے اچانک اخراج سے منسوب اپنی کھوئی ہوئی آمدنی کیلئے ہرجانے کا مطالبہ کیا تھا۔
پریانکا کا نک کے بازوؤں پر تبصرہ، علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں
علیزے شاہ نے یاسر نواز سے بہت بدتمیزی کی۔نوید رضا کا انکشاف