کرینہ کپور بالی ووڈ کے بعد نیٹ فلکس میں اداکاری کے جوہر دکھانے کیلئے تیار

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
5560 روپے کا ایک کلو آٹا
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

’بڈھی‘ کہنے پر کرینہ کپور مداح پر برہم
’بڈھی‘ کہنے پر کرینہ کپور مداح پر برہم

بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ کرینہ کپور بہت جلد نیٹ فلکس کی فلم میں اداکاری دکھاتی نظر آئیں گی۔

کرینہ کپور خان سوجوئے گھوش کی ہدایت کاری میں بننے والی نیٹ فلکس فلم کے ساتھ اپنے او ٹی ٹی کیریئر کا آغاز کریں گی،فلم میں جے دیپ اہلاوت اور وجے ورما بھی جلوہ گر ہوں گے۔

‘دی ڈیووشن آف سسپیکٹ ایکس’ 2005 میں کیگو ہیگا شینو کا جاپانی قتل پر مبنی پراسرار ناول ہے۔

مذکورہ فلم کے ہدایت کار سوجوئے گھوش نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈیووشن شاید سب سے بہترین محبت کی کہانی ہے جسے میں نےپہلے پڑھا تھا اور اب اسے فلم میں ڈھالنے کا موقع ملنا میرے لئے ایک اعزاز کی بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پہلی مسلمان سپر ہیرو ویب سیریز ‘مس مارول’ کا ٹریلر جاری

انہوں نے کہا کہ مجھے فلم کی شوٹنگ کے دوران کرینہ کپور، جے دیپ اور وجے کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا جو کہ کسی اعزا زسے کم نہیں ہے۔

خیال رہے کہ فلم کو سوجوئے گھوش، جے شیوکرامانی، اکشے پوری اور تھامس کم کے ساتھ مل کر پروڈیوس کریں گے۔

واضح رہے کہ کرینہ کپور نے حال ہی میں اپنی فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ بھی مکمل کی ہے۔

Related Posts