کراچی پولیس نے قتل میں ملوث منشیات گروہ کے 2 کارندے گرفتار کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

میڈیکل کی طالبہ مصباح اطہر کا قتل: کراچی پولیس کا 2 ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ
میڈیکل کی طالبہ مصباح اطہر کا قتل: کراچی پولیس کا 2 ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ

کراچی:کراچی میں سینٹرل پولیس نے قتل میں ملوث منشیات گروہ کے 2 کارندے گرفتار کرلیاہے۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن طارق نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایاکہ منشیات فروش گروہ کے2کارندے پکڑے گئے ہیں،انھوں نے 3دن قبل نیوکراچی انڈسٹریل ایریا میں نوجوان کو قتل کیا تھا۔

مقتول نوجوان جرائم پیشہ افراد کیخلاف پولیس کی مدد کرتا تھا۔طارق نواز نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں عبدالغفار،اس کی اہلیہ بابرہ اور ندیم عرف کاکروچ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں : کراچی پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتاراسلحہ اور چوری کی گئی موٹرسائیکل برآمد

ملزمان کے قبضے سے8 کلو ہیروئن، شراب کی210 بوتلیں اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

ایس پی انویسٹی گیشن محمد طارق نے کہاکہ گرفتار کئے گئے ملزمان نے دوران انٹیروگیشن نیو کراچی کی حدود میں منشیات کا کاروبار کرنے کا انکشاف بھی کیا۔

Related Posts