جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کورونا میں مبتلا، گھر میں قرنطینہ کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کورونا میں مبتلا، گھر میں قرنطینہ کرلیا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کورونا میں مبتلا، گھر میں قرنطینہ کرلیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔

سپریم کورٹ اعلامیے کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اہلیہ سرینا عیسیٰ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے دونوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ نے این آئی ایچ سے کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ اعلامیے میں دونوں کی صحت اور درازِعمر کے لیے دعا بھی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آزاد جموں و کشمیر کا انتخابی میدان کل سجے گا، تیاری مکمل

Related Posts