جولائی 2023، کاروں کی پیداوار اور فروخت میں واضح کمی ریکارڈ

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جولائی 2023، کاروں کی پیداوار اور فروخت میں واضح کمی ریکارڈ
جولائی 2023، کاروں کی پیداوار اور فروخت میں واضح کمی ریکارڈ

ملک میں جولائی 2023 کے دوران کاروں کی پیداوار اور فروخت میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی، پیداواری لاگت میں اضافے اور سخت فنانسنگ پالیسی نے آٹو سیکٹر کو بری طرح متاثر کردیا۔

ذرائع کے مطابق 2023 میں کاروں کی پیداوار اور فروخت میں واضح کمی دیکھنے کو ملی، کاروں کی پیداوار میں جولائی میں 75فیصد سے زائد کمی سامنے آئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرکوں اور بسوں کی پیداوار بھی 72 اعشاریہ 3 فیصد تک نیچے آگئی، جبکہ اس عرصے کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں بھی 64 اعشاریہ تین فیصد کمی آئی۔

جولائی میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بھی گاڑیوں کے فروخت میں کمی کے بعد چھ فیصد کمی ہوئی، پیٹرولیم مصنوعات چودہ لاکھ چالیس ہزار میٹرک ٹن کے مقابلے میں تیرہ لاکھ پچاس ہزار میٹرک ٹن فروخت ہوئی۔

مزید پڑھیں:ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فراہم کرنے پر رضامند

اعداد وشمار بتاتے ہیں کہ ٹرکوں اور بسوں کی فروخت میں 28اعشاریہ 8 فیصد کمی ریکارڈ دیکھنے کو ملی۔

Related Posts