ہالی ووڈ کی ’’جوکر‘‘ سب سے زیادہ منافع بخش کامک بک فلم بن گئی

مقبول خبریں

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم ‘‘جوکر’’ نے اب تک ایک ارب ڈالرز سے زائد سمیٹ لیے ہیں۔

6 کروڑ ڈالرزکی لاگت سے تیارہونے والی ’’جوکر’’ نے ریلیزکے بعد اب تک ایک ارب ڈالرزسے زائد کا بزنس کرلیا ہے ۔

فلم اب تک سب سے زیادہ منافع بخش کامک بک فلم بننے سمیت رواں سال سب سے زیادہ کمانے والی 7 ویں بڑی فلم بھی بن گئی ہے۔

مزید پڑھیں : کیپٹن نوید فیملی فرینڈ ، میری نئی فلم کے ہیرو وہی ہونگے، اداکارہ میرا

فلم کی کہانی نیویارک میں رہنے والے ‘‘آرتھر فلیک’’ نامی شخص کے گرد گھو متی ہے، جوایک ناکام کامیڈین ہے اور اپنے حالات کی وجہ سے ایک نفسیاتی قاتل بن جاتا ہے۔

اس فلم میں مرکزی کردار ‘‘جوکھیم فینکس’’ نے ادا کیا ہے۔’’جوکھیم فینکس’’ کی جانداراداکاری پر شائقین انہیں خوب سراہا رہے ہیں۔

Related Posts