آکلینڈ: نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے کورونا کے پھیلاؤ اور نئی قسم اومی کرون کے خدشات کے پیشِ نظر اپنی شادی کی تقریب منسوخ کردی ہے۔
اتوار کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیوی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے کہا کہ ہم آج رات سے کورونا کی روک تھام کیلئے ایس او پیز کا نفاذ عمل میں لائیں گے جس میں ماسک پہننے اور سماجی فاصلےسے متعلق پابندیاں شامل ہیں۔
نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز، 12 بجتے ہی اسکائی ٹاوررنگوں میں نہا گیا