کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنا شرمناک عمل ہے، حلیم عادل شیخ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنا شرمناک عمل ہے، حلیم عادل شیخ
کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنا شرمناک عمل ہے، حلیم عادل شیخ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی:اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنا شرمناک عمل ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ڈومور مطالبے کے بعد امپورٹڈ کابینہ اداروں کو بیچنے کی تیاری کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنا شرمناک عمل ہے، شہری شدید لوڈ شیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہیں۔

مزید پڑھیں:عوام سے اپیل ہے تھوڑی کم چائے پیا کریں، احسن اقبال

دوسری طرف ہر روز بجلی مہنگی کی جارہی ہے امپورٹڈ حکومت ایسٹ انڈیا کمپنی طرز پر حاکمیت کر کے عوام سے ناجائز لگان وصول کر رہی ہے۔

Related Posts