ایران کی حمایت پر اسرائیل کی چیخیں نکل گئیں، پاکستان کیخلاف منظم پروپیگنڈا شروع

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی اداروں نے کھل کر ایران کی حمایت کرنے پر پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈے کا آغاز کردیا ہے۔
معروف صحافی اور مشرق وسطی کے امور کے ماہر پاکستانی تجزیہ کار علی ہلال نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل کی عبرانی اور عربی زبان کے صحافیوں، رائٹرز، اینکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس نے پاکستان کے خلاف ایک منظم شرانگیز مہم شروع کرتے ہوئے الزام عائد کردیا ہے کہ پاکستان ایران کو میزائل اور ایٹمی ہتھیار فراہم کر رہاہے۔

اس شرانگیز مہم میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستان نے فرانس اور برطانیہ کو اسرائیل کا ساتھ دینے پر ایٹمی دھماکوں کی دھمکی دے رکھی ہے۔
علی ہلال کے مطابق شرانگیز گمراہ کن مہم کے شراکت داروں نے اسرائیلی حکومت سے پاکستان کے خلاف پروایکٹیو اقدامات کا مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو فوری طور پر پاکستان کے میزائل ذخائر پر حملے کرنے چاہئیں۔ نیز ایران کے ساتھ پاکستانی سرحد کو فضائی اور زمینی کنٹرول میں لیا جائے۔

Related Posts