لندن :لندن برج پر ہونیوالے چاقو حملے کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔
دو روز قبل لندن برج کے قریب پاکستانی نژاد عثمان خان نے چاقوسے حملہ کر کے دو افراد کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دیا تھا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ہلاک کر دیا تھا۔
مزید پڑھیں :عاطف اسلم کا کراچی کنسرٹ: کسی کو اجازت نامہ جاری نہیں کیا۔ڈی جی پارکس