گلوکار بیڈ بنی اور ماڈل کینڈل جینر کے درمیان تعلقات کی خبریں

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکی گلوکار اور ماڈل کینڈل جینر کے درمیان تعلقات کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔

ایک گپ شپ اکاؤنٹ ڈیئز مائی کے مطابق کینڈل جینر اور بیڈبنی لاس اینجلس کے ایک کلب میں ایک دوسرے کے انتہائی قریب تھے اور کلب سے بھی ساتھ باہر نکلے۔

اس خبر کے بعد سے سوشل میڈیا صارفین متجسس ہیں کہ کیا مشہور شخصیات کے درمیان تعلقات کی خبریں صحیح ہیں؟

یہ بھی پڑھیں:

نیٹ فلکس نے بھارتی سیریز ’ہیرا منڈی‘ کا پوسٹر ریلیز کردیا

واضح رہے کہ یہ صرف قیاس آرائی ہے کیونکہ جس عینی شاہد نے دونوں کو کلب سے ساتھ نکلتے دیکھا اُس کے پاس کسی قسم کا کوئی پروف نہیں ہے اور انٹرنیٹ پر موجود معلومات کے مطابق دونوں شخصیات فی الحال سنگل ہیں۔

Related Posts