نیٹ فلکس نے بھارتی سیریز ’ہیرا منڈی‘ کا پوسٹر ریلیز کردیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی سیریز ہیرا منڈی کا پوسٹر ریلیز ہوگیا۔

سیریز کا پوسٹر نیٹ فلکس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) اور بالی ووڈ ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی جانب سے شیئر کیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Netflix India (@netflix_in)

ہیرا منڈی میں سوناکشی سنہا، منیشا کوئرالا، ادیتی راؤ حیدری، ریچا چڈھا، شرمین سیگل، اور سنجیدہ شیخ شامل ہیں۔ سیریز بالی ووڈ کے مشہور ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کا پروجیکٹ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

عورت کو خوش رہنے کیلئے مرد کے ساتھ کی ضرورت نہیں، سجل علی

ہیرامنڈی درباریوں کی کہانیوں اور ہیرامنڈی کی پوشیدہ ثقافتی حقیقت کو دریافت کرے گی، جس میں ہندوستان کی آزادی سے قبل کا زمانہ دکھایا گیا جائے گا، سیریز میں کوٹھوں میں محبت، خیانت، جانشینی اور سیاست دکھائی جائے گی۔

Related Posts