سارہ علی خان کس بھارتی کرکٹر کو ڈیٹ کررہی ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سارہ علی خان کس بھارتی کرکٹر کو ڈیٹ کررہی ہیں؟
سارہ علی خان کس بھارتی کرکٹر کو ڈیٹ کررہی ہیں؟

بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان کے حوالے سے اکثر اوقات خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ وہ بھارت کے معروف بلے باز شبمان گِل کو ڈیٹ کررہی ہیں۔

Shubman Gill dating Sara Ali Khan? Fans says Tendulkar ya Khan koi bhi SARA chalegi after Dubai pics go VIRAL | Cricket News | Zee News

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں سارہ علی خان کو بھارتی بلے باز شبمان گِل کے ساتھ ڈنر کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اس ویڈیو میں سارہ علی خان اور شبمان گِل کو ویٹر کو آرڈر دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی بلے باز شبمان گِل اس سے قبل سابق بھارتی کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کو ڈیٹ کررہے تھے۔

اداکارہ سارہ علی خان اداکار سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹی ہیں۔ وہ منصور علی خان پٹودی اور شرمیلا ٹیگور کی پوتی بھی ہیں۔

انہوں نے 2017 میں فلموں میں اداکاری کا آغاز کیا تھا اور کچھ عرصے قبل اُن کے بارے میں ایسی قیاس آرائیاں بھی کی گئی تھیں کہ وہ معروف اداکار کارتک آریان کو ڈیٹ کررہی ہیں۔

Related Posts