کیا ریکھا ہم جنس پرست ہیں؟ تیس سال سے ان کے ساتھ رہنے والی خاتون کون ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو کوئی موئی

اپنی دلکش اداؤں، خوبصورتی اور فنی صلاحیتوں سے ہزاروں دل جیتنے والی اداکارہ ریکھا کی شادی نہ کرنے کی حیران کن وجہ سامنے آئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریکھا نے شوبز سفر کا آغاز 1960 کی دہائی کے آخر سے کیا اور سامعین کو مسحور کر کے رکھ دیا تھا۔ انہوں نے اداکاری کا آغاز تیلگو فلموں سے کیا اور پھر 1970 میں بالی ووڈ انڈسٹری میں ساون بھادون فلم سے ڈیبیو کیا۔

ریکھا کی پہلی ہی فلم باکس آفس پر چھا گئی اور پھر اس کے بعد سے اداکارہ نے بلندیوں کی نئی منازل طے کیں۔ انہوں نے بالی ووڈ کو کئی سپر ہٹ فلمیں دیں۔

Rekha's Relationship With Manager Farzana Is Beyond Professional

اداکارہ کے امیتابھ بچن سے رومانی تعلقات کے علاوہ نجی زندگی کے حوالے سے خبریں وائرل ہوئیں اس کے بعد ریکھا نے معروف کاروباری شخصیت مکیش اگوال سے شادی کی تاہم کچھ عرصے میں اُن کے شوہر نے خودکشی کرلی، جس کے بعد سے ریکھا نے شادی نہیں کی۔

شوہر کی زندگی میں اداکارہ نے خاتون مینیجر فرزانہ کو اپنے ساتھ رکھا جس مرنے کے بعد اُن کے بہت قریب ہوگئی اور بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ دونوں کے درمیان بہت ’خاص تعلقات‘ ہیں، جب یہ منظر عام پر آئے تو سب حیران رہ گئے تھے۔

ریکھا کی منیجر فرزانہ اداکارہ کی زندگی میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں۔ فرزانہ کو اکثر ریکھا کے سائے کے طور پر دیکھا جاتا ہے، وہ ان کے ساتھ ہی رہتی ہیں، بالخصوص اداکارہ جب خاص حالت میں خاص مواقع پر مخصوص لباس میں زندگی کا لطف اٹھا رہی ہوتی ہیں تو مینیجر اُن کے ساتھ ہی ہوتی ہیں۔

فرزانہ کا شوبز سے براہ راست تعلق تو نہیں ہے تاہم اُن کے والد پروڈکشن کنٹرولر تھے اور وہ خود ہدایت کار بننے کی خواہش مند بھی تھیں۔

Rekha jethani bhabhi accused rekha of having sexual relation with personal secretary farzana and also accused rekha and farzana for husband mukesh agrawal death | In Pics: जानिए कौन हैं फरजाना, जिस

ایک سیٹ پر اُن کی ریکھا سے ملاقات ہوئی جس کے بعد اداکارہ نے اُن کی خدمات حاصل کیں اور 30 سال سے زائد عرصہ ہونے کے باوجود فرزانہ آج بھی ریکھا کے ساتھ کام کررہی ہیں۔

Rekha's biography claims she is in a live-in relationship with her secretary Farzana

رپورٹ کے مطابق ایک موقع پر فرزانہ کی والدہ بیمار ہوئیں تو وہ دن میں اُن کی تیمارداری کرتی مگر رات ریکھا کے ساتھ ہی گزارتی تھیں۔ فرزانہ کے قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ ریکھا سے بہت زیادہ متاثر ہیں اور اپنی زندگی کو اُن کے لیے وقف کرچکی ہیں۔

Related Posts