محمد سراج اور مہیرہ شرما کی ڈیٹنگ؟ وائرل دلکش تصاویر

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

"Is Mohammed Siraj Dating Bigg Boss Star Mahira Sharma? Social Media Buzz Sparks Speculation"

بھارتی کرکٹر محمد سراج نے حالیہ سوشل میڈیا سرگرمی سے افواہیں جنم دے دی ہیں، سراج نے بگ باس 13 کی مشہور اداکارہ مہیرہ شرما کی بیک لیس تصویر کو لائک کیا جس سے مداحوں میں قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔

محمد سراج نے حال ہی میں بارڈرگواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھائی، جہاں انہوں نے بھارت کی آسٹریلیا میں تاریخی 295 رنز کی فتح میں اہم کردار ادا کیا تاہم کرکٹ میدان کے علاوہ ان کی سوشل میڈیا سرگرمی نے بھی توجہ حاصل کی۔

مہیرہ شرما جو سوشل میڈیا پر کافی فعال ہیں، اکثر اپنی دلکش تصاویر پوسٹ کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک خوبصورت بیک لیس تصاویر شیئر کیں، جس نے مداحوں کو دل موہ لیا۔

محمد سراج نے بھی ان تصاویر کو لائک کیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان دونوں کے تعلق کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔

 

ایک صارف نے تبصرہ کیا، “سراج بھائی نے لائک کیا ہے۔” ایک اور نے کہا، “محمد سراج نے اسے لائک کیا۔” کچھ صارفین نے مزاحیہ انداز میں کہا، “کیا ہم کرکٹرز کے سیلیبریٹیز کی پوسٹس لائک کرنے کو نارمل نہیں کر سکتے؟”

دلچسپ بات یہ ہے کہ ان دونوں کو کبھی بھی ایک ساتھ نہیں دیکھا گیا اور نہ ہی دونوں کی جانب سے کسی قسم کا ردعمل آیا ہے۔

ودیا بالن کا فارمولا! کیا مناہل ملک، سومال محسن، امشاء رحمان، چاہت گل اور مسکان چانڈیو نے اپنی ویڈیوز خود اس لئے لیک کروائیں؟

واضح رہے کہ مہیرہ شرما اس سے قبل بگ باس 13 کے شریک اداکار پارس چھابڑا کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی تھیں لیکن 2023 میں ان دونوں کا بریک اپ ہو گیا۔ پارس نے اس علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایک چھوٹے سے جھگڑے کے بعد ان کی بات چیت ختم ہو گئی تھی۔

محمد سراج کے بارے میں رپورٹس ہیں کہ وہ اپنے آبائی شہر حیدرآباد کی ایک لڑکی سے منگنی کر چکے ہیں اور جلد شادی کی تیاریوں میں ہیں۔ اس سے پہلے سراج کا نام اداکارہ شردھا کپور کے ساتھ بھی جوڑا گیا تھا، جب انہوں نے ان کی بولنگ کی تعریف کی تھی۔

Related Posts