واشنگٹن: دنیا کے امیر ترین انسان ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایک بار پھر متنازع ٹوئٹ کرتے ہوئے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کا عندیہ دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کا بیان دیا تاہم اس کی تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔
واضح رہے کہ ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر پر کافی متحرک رہتے ہیں اور اپنی ٹوئٹس کے باعث شہرت بھی رکھتے ہیں، تاہم مسک حقیقت میں دنیا کے بڑے فٹبال کلب کو خریدنے کا کوئی منصوبہ رکھتے ہیں یہ ابھی تک واضح نہیں۔
ویٹ لفٹر، گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیرکا وطن واپسی پر شاندار استقبال