آئی پی پی چیئرمین جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آئی پی پی چیئرمین جہانگیرترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

سینئر سیاستدان جہانگیرترین نے انتخابات میں ناکامی کے بعد سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق جہانگیرترین نے اپنے مختصر بیان میں استحکام پاکستان (آئی پی پی) کی چیئرمین شپ اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

جہانگیرترین کا کہنا تھا کہ انتخابات میں حمایت کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور مخالفین کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

جہانگیرترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے دیگر ارکان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

واضح رہے کہ استحکام پاکستان (آئی پی پی) کی چیئرمین جہانگیرترین نے پنجاب کی دو قومی اسمبلی کے حلقوں سے الیکشن لڑا جس میں انہیں شکست ہوئی۔

Related Posts