پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد صنفی امتیاز کے خلاف شعور اجاگر کرنا اور مختلف شعبوں میں خواتین کی نمایاں خدمات کا اعتراف کرنا ہے۔

خواتین کا عالمی دن 28 فروری 1909 کو امریکا میں سوشلسٹ پارٹی آف امریکا کے ایک اعلان کے بعد پہلی بار منایا گیا۔ دیگر متعلقہ تاریخی واقعات کے علاوہ یہ 1911 میں ٹرائی اینگل شرٹ وِسٹ فیکٹری میں لگنے والی آگ کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

پاکستان میں گزشتہ چند سالوں کی طرح اس سال بھی خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے عورت مارچ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

May be an image of ‎map and ‎text that says '‎ibai St New.M..A...Jinnah.Rd Mazar-e-Quaid, Mazar-e- Jinnah's Mausoleum مزار جناح ،قانداعظم مزار Quaid-e-Azam Mausoleum LOCATION Shahrah-e-Qaideen Aurat March will be held at Jinnah Park (also known as Jinnah Grounds) opposite Mazar e Quaid Aurat March Karachi 2022 0000020000 00 sypaisa 8th March 3:00 PM‎'‎‎

خواتین کا عالمی دن منانے کا خیال سب سے پہلے 20 ویں صدی کے آخر میں تیزی سے صنعتی اور معاشی پھیلاؤ کے درمیان پیش کیا گیا تھا جس کی وجہ سے کام کے حالات پر احتجاج سامنے آیا تھا،یہ دن اقوام متحدہ کی سطح پر بھی منایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:باپ کے ہاتھوں میانوالی میں 7 روز کی بچی کے قتل پر ہر آنکھ اشکبار

یوم خواتین کے پس منظر کو دیکھیں تو امریکا میں خواتین نے اپنی تنخواہ کے مسائل کے متعلق احتجاج کیا لیکن ان کے اس احتجاج کو گھڑسوار دستوں کے ذریعےکچل دیا گیا، پھر 1908 میں امریکا کی سوشلسٹ پارٹی نے خواتین کے مسائل حل کرنے کے لیے ’’وومین نیشنل کمیشن‘‘ بنایا اور اس طرح بڑی جدوجہد کے بعد فروری کی آخری تاریخ کو خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جانے لگا۔

Related Posts