معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بیٹی ایک خوبصورت نکاح کی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
نوبیاہتا جوڑے نے اس یاد گار دن پر خوبصورت لباس زیب تن کئے جبکہ دلہا دلہن کے اہل خانہ و عزیز واقارب نے تقریب میں شرکت کی۔
آئیے تقریب پرایک نظر ڈالتے ہیں:
کراچی میں آج صبح سے موسم خوشگوار ہے، مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے اور سمندری ہوائیں 45 کلومیٹر...
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں جمعرات کو بھی کمی کا رجحان رہا، جو بین الاقوامی منڈی میں مجموعی گراوٹ...
پاکستان ریلوے نے ایکسپریس، فریٹ ٹرینوں اور سیلونز کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق...