تصویری تجزیہ، حسن شہریار یاسین کی پارٹی میں شوبز ستاروں کی شرکت

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تصویری تجزیہ، حسن شہریار یاسین کی پارٹی میں شوبز ستاروں کی شرکت
تصویری تجزیہ، حسن شہریار یاسین کی پارٹی میں شوبز ستاروں کی شرکت

معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین عرف ایچ ایس وائے نے گزشتہ روز سال 2022 کی الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا ۔

ستاروں سے سجی اس شام میں شوبز انڈسٹری کے معروف ستاروں نے بھی شرکت کی جن میں صنم سعید، ریشم، احمد علی بٹ اور دیگر کئی ستارے شامل تھے۔

HSY Throws 20s Themed Star-Studded Year End Party

آئیے اُن کی ستاروں سے سجی پارٹی کی ایک جھلک دیکھتے ہیں:

HSY Throws 20s Themed Star-Studded Year End Party

حسن شہریار یاسین عرف ایچ ایس وائے کا شمار ملک کے معروف فیشن ڈیزائنر میں ہوتا ہے۔

HSY Throws 20s Themed Star-Studded Year End Party

HSY Throws 20s Themed Star-Studded Year End Party

HSY Throws 20s Themed Star-Studded Year End Party

ڈرامہ سیریل پہلی سی محبت میں انہوں نے ڈیبیو کیا تھا جس میں اُن کی اداکاری کو لوگوں نے کافی پسند کیا تھا۔

Related Posts