اسلام آباد: ملک بھر میں مہنگائی میں ہوش ربا اضافے کا سلسلہ جاری ہے، معاشی اعدادوشمار اور اشارئیے زوال کی جانب گامزن ہیں تاہم حکومت کا دعویٰ ہے کہ ملکی معیشت تیزی سے استحکا کی طرف بڑھ رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 5ماہ میں مرچنڈائزڈ تجارتی خسارے سے منسوب کیا جانے والا جاری کھاتے کا خسارہ جی ڈی پی کا 4.7 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 4ماہ میں مرچنڈائزڈ برآمدات 32فیصد بڑھیں۔
شرح سود میں اضافہ تجارت وصنعت کیلئے تباہ کن ہے، ثاقب نسیم، جنید تیلی
حکومت کو سود ادا کرنے کیلئے 3000ارب قرض لینا پڑا۔ علی محمد خان