ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ، مجموعی شرح 29.4 فیصد ریکارڈکی گئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں مزید 0.29 فیصد کا اضافہ ہوگیا جبکہ ملک بھر میں مجموعی شرح 29.4 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 48 روپے 45 پیسے کا اضافہ ہوا،ٹماٹر، پیاز، چینی سمیت 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

حالیہ ہفتے کے دوران پیاز 12 روپے 69 پیسے فی کلو مہنگی ہوگئی، جبکہ چینی کی فی کلو قیمت میں 57 پیسے کا اضافہ ہوا، فی کلو قیمت 87.68 روپے ریکارڈ کی گئی،14 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور 20 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

مزید پڑھیں:ملک میں سونا مہنگا اور چاندی کی قیمت میں مزید کمی واقع ہوگئی

ملک بھر میں آلو کی فی کلو قیمت میں تین روپے 47 پیسے کی کمی ہوئی،حالیہ ہفتے کے دوران انڈے فی درجن 1 روپے 38 پیسے مہنگے ہوئے۔

Related Posts