لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج پر بھارتی پولیس نے دو مسلمان نوجوان مار دیے

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت میں بجلی کی عدم دستیابی پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے فائرنگ کردی جس سے 2 مسلمان نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار کے شہر  کٹیہار میں پیش آیا جہاں بجلی کی عدم دستیابی پر عوام کی جانب سے مظاہرہ کیا جارہا تھا۔

پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ان پر فائرنگ کردی  جس سے 2 مسلمان نوجوان جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 زخمی بھی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:

جنوبی امریکا کی لڑکی پاکستانی دوست سے شادی کرنے چارسدہ پہنچ گئی

 پولیس گردی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر کٹیہار پولیس نے واقعے کی ذمہ داری مظاہرین پر ڈال دی  اور کہا کہ مشتعل ہجوم نے املاک کو نقصان پہنچایا اور پولیس پر حملہ کیا جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کی۔

جاں بحق ہونے ہونے والوں میں 34 سالہ خورشید عالم اور 22 سالہ سونو شاہ شامل ہیں، ہلاک ہونے والوں کے سینے اور سر میں گولیاں لگی ہیں، واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر آنے پر پولیس کے اعلیٰ افسران نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

Related Posts