بھارت میں پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکا،20سےزائدافرادہلاک

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت میں پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکا،20سےزائدافرادہلاک
بھارتی ریاست پنجاب کے شہرگرداس پورمیں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے20سےزائد افرادجاں بحق اور25کےقریب زخمی ہوگئے۔

بھارتی ریاست پنجاب کے شہرگرداس پورمیں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے20سےزائد افرادجاں بحق اور25کےقریب زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کےمطابق کارخانہ رہائشی علاقے میں تھاجس میں زورداردھماکہ ہواجس کےنتیجے میں عمارت مکمل طورپرتباہ ہوگئی اوراطراف کے متعددگھربھی متاثرہوئے، ملبے سے مزیدلاشیں ملنےکابھی امکان ہےاورہنگامی کارروائیوں کاسلسلہ بھی جاری ہے۔

ادھر مشرقی پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے واقعے پر رنج وغم کا اظہار کیا اورواقعےکی مجسٹریٹ انکوائری کا حکم دے دیاہے۔وزیراعلیٰ نے ہلاک ہونے والوں کے لیے فی کس 2 لاکھ روپے اور شدید زخمی ہونے والوں کے لیے فی کس 50 ہزار روپے کا بھی اعلان کیا ہے۔

Related Posts