ایل او سی پراشتعال انگیزی ،بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pak summons Indian envoy, lodges strong protest over ceasefire violations

اسلام آباد: کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی جانب سے اشتعال انگیزی پر بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدیداحتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی افواج کی جانب سے سول آبادیوں کو نشانہ بنانا عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، بھارت اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کو منڈیٹ کے مطابق کام کرنے دے۔

مزید پڑھیں: مودی امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھے، اشتعال انگیزی کا مؤثر ردِ عمل دیں گے۔وزیر خارجہ

واضح رہے کہ بھارتی فوج نے گزشتہ روز ایل او سی کے نیزا پیر اور رکھ چکری سیکٹروں میں آبادی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا بھارتی فوج کی فائرنگ سے 13 سال کی عابدہ جمال زخمی ہوئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی اشتعال انگیزی پر بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے سیز فائر کی خلاف وزری پر شدیداحتجاج کیا گیا۔

Related Posts