کراچی:حالیہ دنوں کے دوران ڈینگی وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ سامنے آرہا ہے، محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں 109 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔
محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ شہر قائد کے مختلف اضلاع میں 108 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے، کراچی میں رواں ماہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 730 ہوچکی ہے۔
مزید پڑھیں:سرسو کی جانب سے سیلاب زدہ اضلاع میں جانوروں کی ویکسینیشن مہم جاری