ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ، 24گھنٹوں میں 109افراد متاثر

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں ڈینگی سے مزید 261 افراد متاثر، اسپتال بھر گئے
کراچی میں ڈینگی سے مزید 261 افراد متاثر، اسپتال بھر گئے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی:حالیہ دنوں کے دوران ڈینگی وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ سامنے آرہا ہے، محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں 109 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔

محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ شہر قائد کے مختلف اضلاع میں 108 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے، کراچی میں رواں ماہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 730 ہوچکی ہے۔

مزید پڑھیں:سرسو کی جانب سے سیلاب زدہ اضلاع میں جانوروں کی ویکسینیشن مہم جاری

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی کے اسپتالوں میں 60 فیصد کیسسز ڈینگی کے آرہے ہیں، کراچی میں 6ہفتوں میں ڈینگی سے 30 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

Related Posts