تصویری جھلکیاں، لیونل میسی کی ارجنٹائن نے فیفا ورلڈ کپ 2022 جیت لیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اتوار کے روز ہونے والا فیفا ورلڈ کپ 2022کے فائنل کا مقابلہ انتہائی اعصاب شکن رہا، ارجنٹائن نے میچ کے آغاز سے ہی فرانس کو دباؤ میں رکھا اور آخر کار فتح حاصل کرنے کامیاب ہوا۔

لوسیل اسٹیڈیم میں تماشائیوں کو آنسو بہاتے ہوئے دیکھا گیا، جس دوران ارجنٹائن نے پینالٹی ککس پر فیفا ورلڈ کپ کا فائنل 4-2سے اپنے نام کیا۔

ارجنٹائن کے لیونل میسی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ٹرافی اُٹھائے ساتھیوں کے ہمراہ جشن منانے میں مصروف ہیں۔
پنالٹی شوٹ آؤٹ کے دوران گونزالو مونٹیل کے گول کرنے پر ارجنٹینا کے کھلاڑی ورلڈ کپ جیتنے کا جشن منا رہے ہیں۔
فرانس کے کائلان ایمباپے میچ کے بعد مایوس دکھائی دے رہے ہیں۔
ارجنٹینا کے اینجل ڈی ماریا لیونل میسی اور ساتھیوں کے ساتھ اپنا دوسرا گول کرنے کا جشن منا رہے ہیں۔
ارجنٹائن کے لیونل میسی نے پینلٹی شوٹ آؤٹ کے دوران فرانس کو قابو کرلیا۔
پنالٹی شوٹ آؤٹ کے دوران ارجنٹینا کے گونزالو مونٹیل نے پنالٹی پر گول کیا۔
ارجنٹینا کے گونزالو مونٹیل نے پنالٹی شوٹ آؤٹ کے دوران گول کرکے ورلڈ کپ جیت لیا۔
ارجنٹینا کےکھلاڑی پینالٹی شوٹ سے قبل قطار میں کھڑے ہیں
ارجنٹینا کے لیونل میسی کا ردعمل۔
ارجنٹینا کے اینجل ڈی ماریا اپنا دوسرا گول کرنے کا جشن منا رہے ہیں۔
فرانس کے Kylian Mbappe نے ارجنٹینا کے Emiliano Martinez کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پنالٹی پر پہلا گول کیا۔
ارجنٹینا کے لیونل میسی نے پنالٹی اسپاٹ سے پہلا گول کیا۔
ارجنٹینا کے اینجل ڈی ماریا لیونل میسی اور جولین الواریز کے ساتھ اپنا دوسرا گول کرنے کا جشن منا رہے ہیں۔
ارجنٹائن کے لیونل میسی ورلڈ کپ جیتنے کا جشن مناتے ہوئے ٹرافی کو چوم رہے ہیں