افغانستان میں انسانی تباہی بدستور بدترین اور شدید ترین ہے، لوگ آج بھی زندگی کی خاطر غاروں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔
اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان کی دو تہائی آبادی کو انسانی تحفظ اور امداد کی ضرورت ہے ، افغانستان میں ایسے افراد کی اکثریت بہت زیادہ ہے جو قحط کی وجہ سے موت کے قریب ہیں جن میں لڑکیوں اور خواتین کو زیادہ توجہ کی ضرورت ہے۔
افغانستان کے پہاڑوں کے وسط میں بامیان میں اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین تھا۔ جہاں پر سخت سردی کے باوجود بھی کمزور طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ رہنے پر مجبور ہیں ۔
آئیے بامیان میں رہنے والے افغانیوں کے طرزِ زندگی پر ایک نظر ڈالیں: