عجیب و غریب حادثہ، کار مکان کی دیوار پر چڑھ گئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی عرب میں حال ہی میں ایک عجیب ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ حادثے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر پھیلی ہوئی ہے جس میں ایک گاڑی کو ایک گھر کی دیوار پر کھڑا دکھایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

مخالفت دم توڑ گئی، ترکیہ نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کردیے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس نے اس ٹریفک حادثے کو گاڑی کے گھر کی دیوار پر چڑھنے کی وجہ سے ہونے والا عجیب حادثہ قرار دیا، ساتھ ہی گاڑی کے ڈرائیور کی قسمت پر بھی حیرت کا اظہار کیا جو اس حادثے میں محفوظ رہا ہے۔

سعودی ٹریفک پولیس نے “ٹویٹر” پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ جدہ گورنری کی ٹریفک نے ایک شاہرہ عام پر تیز رفتاری سے سفر کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والی کار کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ تیز رفتار کر سڑک سے ہٹ کرایک مکان کی دیوار پر جا کھڑی ہوئی۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ حادثے کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور معمولی زخمی ہوا۔

Related Posts