پرسکون چہرہ، خوف نہ ڈر، نا اہلی فیصلے کے بعد عمران خان کی پہلی تصویر جاری

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل قرار دیے جانے کے بعد عمران خان کی پہلی تصویر جاری کردی گئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری تصویر کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ فیصلے کے کچھ دیر بعد کی تصویر ہے۔

تصویر میں عمران خان کے چہرے پر اطمینان واضح نظر آرہا ہے۔

Related Posts