میں شاہین کا ڈاکٹر نہیں، داماد کی فٹنس کے متعلق بار بار سوال پر لالہ بگڑ گئے

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے خود کو فاسٹ بولر شاہین کا آدھا سسر قرار دے دیا۔

نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران میزبان نے شاہین کی طبیعت سے متعلق بار بار مداحوں کی تشویش پر شاہد آفریدی سے سوال کیا۔

اس کے جواب میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں شاہین کا ڈاکٹر نہیں ہوں فی الحال آدھا سسر ہوں۔

شاہین کی طبیعت سے متعلق بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ شاہین کی طبیعت بہتر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ویمنز ایشیا کپ: سری لنکا کو 5 وکٹوں ہراکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

 اپنے ایک بیان مین شاہد آفریدی نے بتایا  تھا کہ امریکا سے آنے کے بعد میں نے اپنی نیندیں پوری کیں، اس دوران شاہین کے میسجز آئے جنہیں میں پڑھنا ہی بھول گیا اور نہ جواب دے پایا،  اس سے پہلے شاہین نے مجھے بتایاتھا کہ وہ اب بہتر محسوس کررہے ہیں لیکن ان کی فٹنس اور ورلڈکپ میں شرکت بہت ضروری ہے،  انہیں ایک 2 ایونٹس میں شرکت بھی کرنی ہیں لیکن ڈاکٹرز نے منع کیا ہے لہٰذا نہیں کرپاؤں گا۔

Related Posts