اسلام آباد: ہائیکورٹ نے نیب کو سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا گھر نیلام کرنے سے روک دیاہے۔ عدالت عالیہ نے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ اور جسٹس لبنی سلیم پرویز نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی اہلیہ کا ضبط گھر واپس لینے کی درخواست پر سماعت کی۔
مزید پڑھیں: اسحاق ڈار سے 50 کروڑ روپے نقد اور جائیداد کی ریکوری کی، چیئرمین نیب