کیا فلم ’آئی وانا ڈانس وتھ سمبڈی‘ نیٹ فلکس پر پیش کی جائیگی؟

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کیا ’آئی وانا ڈانس وتھ سمبڈی‘ نیٹ فلکس پر پیش کی جائیگی؟
کیا ’آئی وانا ڈانس وتھ سمبڈی‘ نیٹ فلکس پر پیش کی جائیگی؟

وٹنی ہیوسٹن کی زندگی پر مبنی سیریز ٹی وی پر بھی کئی دفعہ سنائی گئی ہے لیکن آئی وانا ڈانس وتھ سمبڈی جس میں ناؤمی ایکی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے کافی مختلف ہے اور اسے نیٹ فلکس پر پیش کیا جائے گا۔

فلم کا ٹریلر 2022 کے آخر میں ریلیز کیا گیا اور فلم گزشتہ ہفتے سینما گھروں میں ریلیز ہوئی، تاہم اب نیٹ فلکس پر وٹنی ہیوسٹن کی زندگی پر مبنی فلم کو ریلیز کیا جائے گا۔

انتھونی مک کارٹن کی تحریر کردہ اس سیریز کی ہدایت کاری کاسی لیمنز نے کی ہے، فلم کی کاسٹ میں ناؤمی ایکی، سٹینلے ٹوکی، ایشٹن سینڈرز، تمارا ٹونی، نفیسہ ولیمز اور کلارک پیٹرز شامل ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق وٹنی ہیوسٹن کی زندگی پر مبنی اس بائیوپک سے اُن کا میوزیکل کیرئیر دوبارہ زندہ ہوگا، یہ سیریز نیٹ فلکس پر اپریل 2023 میں ریلیز ہوگی۔

بایوپک سب سے پہلے نیٹ فلکس یو ایس پر ریلیز کی جائے گی۔ اگر اپریل تک فلم ریلیز نہیں ہوئی تو پھر اسے جون 2023 یں ریلیز کیا جائے گا۔

2023 میں نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی سونی پکچرز کی دیگر فلموں میں دی وومن کنگ، ڈیوشن، اور لائل، لائل، کروکوڈائل شامل ہیں۔

Related Posts