لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کاکہنا ہے کہ مشکل وقت میں ساتھ دینے پر قطر کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان مریم نواز کاکہنا تھا کہ وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے عوام اور تاجروں کو بجلی پر ریلیف دیئے جانے پر وزیراعظم شہباز شریف صاحب کے اس غریب دوست اقدام کا خیر مقدم کرتی ہوں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف صاحب کے اس غریب دوست اقدام کا خیر مقدم کرتی ہوں۔ مجھے کوئی شک نہیں ہے کہ انشاءاللّہ @CMShehbaz عوام کو ریلیف دینے میں کامیاب ہوں گے۔ pic.twitter.com/l3Aa75fhkq
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 23, 2022
مزید پڑھیں:ایم کیو ایم نے سوشل میڈیا پر چلنے والی من گھڑت خبروں کی تردید کردی