لاہور میں ہم برائیڈل ویک 2021 کا آغاز ہوگیااور اس کے پہلے دن مشہور پاکستانی شخصیات نے اپنی موجودگی سے اسٹیج پر دھوم مچا دی۔
ڈیزائنرز کے لباس میں منشا پاشا، جنید خان، منال خان جیسی مشہور شخصیات نے واک کی اور سونیا حسین نے بھی تقریب کو چار چاند لگادیئے۔