بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا اداکار رنویر سنگھ کے بولڈ فوٹو شوٹ پر ردعمل سامنے آگیا۔
حال ہی میں اداکار عامر خان نے اپنی ساتھی اداکارہ کرینہ کپور کے ہمراہ کرن جوہر کے پروگرام کافی ود کرن 7 میں بطور مہمان شرکت کی۔
کرن جوہرنےعامر خان سے سوال کیا کہ کیا آپ نے رنویر سنگھ کا حالیہ فوٹو شوٹ دیکھا ہے؟ اور اس پر آپ کیا کہنا چاہیں گے؟
جواب میں عامر خان نے کہا کہ ہاں، میں نے دیکھا ہے، رنویر سنگھ کا یہ کافی بولڈ فوٹو شوٹ ہے۔
خیال رہے کہ بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے رنویرسنگھ کے فوٹو شوٹ کی حمایت کی تھی۔
گھر بیٹھے ٹافیاں کھائیں اور ماہانہ 6 ہزار ڈالر پائیں